تازہ ترین
لاسپور میں خودکشی…خاتون کی لاش برآمد
اپر چترال(نمایندہ آ وازچترل)اپر چترال لاسپور میں دریائے چترال میں لاش دیکھائی دینے کی اطلاع ریسکیو 1122 کو ملنے پر ریسکیو 1122 کی تیراک ٹیم اپر چترال لاسپور ہارچین پہنچ کر ڈیڈباڈی کو دریا سےوا ریکور کرکے ورثاء کے حوالے کر دیا ، ریسکیو1122 کی ٹیم ڈیڈباڈی کو دریا سے ریکور کرنے پر مقامی آبادی نے اپر چترال میں ریسکیو 1122 کی کارکردگی کی تعریف کی، ابتدائی معلومات کے مطابق خودکشی کرنے والی خاتون کاتعلق اپر چترال کے علاقہ لاسپور سے ہے
Facebook Comments