تازہ ترین

بالائی خیبر پختونخوامیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلام آباد (  آوازچترال نیوز) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ پیر کے روز ملک کے بیشتراضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم سندھ ، بلوچستان، کشمیر، شمال مشر قی پنجاب اور بالائی خیبر پختونخوامیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button