
شندور(نمایندہ آوازچترال)شندور پولو فیسٹول 2022 احتیتام پذیر
پولو اے ٹیم چھا گیا
چترال پولو اے ٹیم فاءنیل میچ اپنے نام کرلیا۔
فائنل میچ میں چترال پولو اے ٹیم نے گلگت پولو اے ٹیم کو 9 کے مقابلے میں 10 گول سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
Facebook Comments