تازہ ترین

قابل فخر بیٹی صباحت جبین نے پورے پاکستان سے %100 اسکالرشپ پہ داخلہ لینے میں کامیاب ہوئی

  چترال( آوازچترال نیوز)  کریم آباد بریپ سے تعلق رکھنے والی قابل فخر بیٹی صباحت جبین نے یونائٹڈ ورلڈ کالج ماسٹرکٹ نیدر لینڈذ   Maastricht Netherlands) میں انٹر نیشنل بکالوریٹ پروگرام(IBP) میں پورے پاکستان سے Top 10 finalists میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے %100 اسکالرشپ پہ داخلہ لینے میں کامیاب ہوئی- صباحت جبین یونائٹڈ ورلڈ کالج ماسٹرکٹ نیدرلینڈذ سے دو سالہ انٹر نیشنل بکالوریٹ پروگرام(IBP) مکمل کریں گی, آپ شیر محمد خان کی سب سے چھوٹی صاحبزادی اور سعادت اللہ خان, سعیدہ خان اور انعام اللہ خان کی سب سے چھوٹی بہن ہیں- صباحت جبین OPF گرلز سکول راولپنڈی سے میٹرک کرنے کے بعد آرمی پبلک سکول اینڈ کالج راولپنڈی میں پری میڈیکل کی سٹوڈنٹ تھی۔ اور آغا خان ہائیر سیکنڈری سکول کوراغ کی سٹوڈنٹ بھی رہ چُکی ہیں۔ دربند ایریا اینڈ یوتھ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن اور ممبران اپر چترال کی ہماری بیٹی کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ اور امید ظاہر کرتے ہیں کہ ہماری یہ قابل فخر بہن علاقے کے لئے نیک شگون ثابت ہوگا دربند ایریا اینڈ یوتھ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button