تازہ ترین

چترال پولیس خفیہ اداروں کی مدد سے کاروائی کر کے تین افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا …غیر قانونی طور پر چترال میں داخل ہوگئے تھے

چترال ( نمایندہ آوازچترال  )   چترال پولیس نے پیر کے روز خفیہ اداروں کی مدد سے کاروائی کر کے دوران تین افغان باشندوں کو دروش کے علاقے سے حراست میں لے لیا جو کہ ارسون کے راستے سے غیر قانونی طور پر چترال میں داخل ہوگئے تھے۔ حراست میں لئے گئے افغان باشندے دروش میں مقامی لوگوں میں رہائش اختیار کی تھی۔ ذرائع نے بتایا کہ ان مقامی افراد کو غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہونے افغان باشندوں کو گھر میں ٹھہرانے اور ان کی مبینہ مدد کرنے پر گرفتار کئے جارہے ہیں۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button