تازہ ترین
چترال بروز کوڑ سے تعلق رکھنے والی دختر نادر شاہ دریائے چترال میں چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی
چترال (نمائندہ آوازچترال ) لوئر چترال بروز کوڑ سے تعلق رکھنے والی دختر نادر شاہ دریائے چترال میں چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی، ریسکیو1122 کو اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی تیراک ٹیم نے دریائے چترال لوئر چترال کے مختلف مقامات پر ڈیڈباڈی کے لیے سرچ آپریشن کیا، لیکن تاحال ڈئڈ باڈی کی کوئی سراغ نہ مل سکی، اطلاعات کے مطابق دختر نادر شاہ زہنی تناؤ کا شکار تھی جو کہ رات کو گھر سے نکل کر لا پتہ ہوگئی تلاش کرنے پر دختر نادر شاہ کے چپل دریائے چترال کے کنارے پائے گئے تھے جس کی اطلاع ریسکیو 1122 کو ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم نے دریائے چترال میں ڈیڈ باڈی کے لئے سرچ آپریشن شام تک جاری رکھا.
Facebook Comments