تازہ ترین

موٹرسائیکل حادثہ…ریسکیو کے ٹیم نے نوجواون کی لاش دریا چرال کے مختلف مقامات پر سرچ اپریشن کررہی ہے

اپر چترال(نمایندہ آوازچترال) ریسکیو اپر چترال کی ٹیم گزشتہ شام کے حادثے کے باعث دریائے چترال میں گرنے والے زید سے تعلق رکھنے والے دو نوجوانوں کی ڈیڈباڈیز کے لیے دریائے چترال میں مختلف مقامات پر سرچ آپریشن کر رہی ہے، ابتدائی معلومات کے مطابق گزشتہ شام زید سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان بونی سے زید آتے ہوئے کڑاک کے مقام پر مخالف سمت سے آنے والی گاڑی سے ٹکرا کر دریائے چترال میں گر گئے، ریسکیو1122 کو اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 اپر چترال کی غوطہ خور ٹیم گزشتہ شام سے سرچ آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے تاہم ابھی تک ڈیڈباڈیز کا سراغ نہ مل سکا، ریسکیو1122 کی غوطہ خور ٹیم نے ابتک دریائ چترال میں ڈیڈباڈیز تلاش جاری رکھے ہوئے ہے .رال

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button