تازہ ترین

وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی وزیر زادہ کی قیادت میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی ایک بڑی تعداد حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کے لئے چترال سے اسلام آباد روانہ یوگئے

چترال( آوازچترال نیوز  )وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی وزیر زادہ کی قیادت میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی ایک بڑی تعداد حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کے لئے بعدازنماز عصر چترال سے اسلام آباد روانہ یوگئے۔ پارٹی کے سینئر رہنما عبداللطیف، الحاج رحمت عازی نو منتخب تحصیل چیرمین May be an image of 7 people, people sitting, people standing, outdoors and tree

مستوج سردار حکیم، تحصیل چیرمین موڑکھو تورکھو میر جمشید الدین بھی قافلے میں موجود ہیں جو کہ پولو گراؤنڈ سے روانہ ہوئی۔ معاون خصوصی وزیر زادہ نے روانگی سے قبل مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی حقیقی آزادی کے حصول کا وقت آگیا ہے اور قوم کو میں ابھی سے خوشخبری سنارہاہوں کی امریکہ اور اس کے پاکستانی علاقوں سے خلاصی اب چند دنوں کی بات رہ گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ان خوش قسمت افراد میں شامل ہیں جو عمران خان کے زیر قیادت جنگ آزادی میں حصہ لے رہے ہیں جبکہ 1947ء میں ہمارے بزرگوں نے برطانیہ کو برصغیر سے نکال باہر کیا تھا اور آج ہم قابض امریکیوں اور ان کے شاگردوں سے ملک کو پاک کرنے جارہے ہیں۔

May be an image of 9 people, people sitting and people standing

May be an image of 6 people, people sitting, people standing and outdoors

May be an image of 5 people, people standing and outdoors

 

Facebook Comments

متعلقہ مواد

یہ بھی چیک کریں
Close
Back to top button