تازہ ترین

عمران خان پختونخواسے لانگ مارچ کی قیادت کریںگے

پشاور ( آوازچترال نیوز  )  چیئرمین تحریک انصاف عمران خان خیبرپختونخواسے لانگ مارچ کی قیادت کریںگے،عمران خان نے لانگ مارچ کے قافلے کی قیادت کیلئے خیبرپختونخواکاانتخاب اس وجہ سے کیا ہے کہ اس صوبے میں عمران خان کے سپورٹرززیادہ متحرک ہیں اوربلاک روک ٹوک پنجاب کی حدود تک پہنچ سکتے ہیں،پنجاب کے کسی شہرسے مارچ کاآغازکرنے سے مشکلات کاخدشہ تھا۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button