تازہ ترین

دروش براڈام کا ویگین گاڑی کا حادثہ چھ افراد زخمی

  1.   چترال(نمایندہ آوازچترال)چترال دروش براڈم میں سیاحت کے غرض سے چترال آنے والے وین حادثے کا شکار ہو کر کھائی میں جاگری، ریسکیو1122 کو اطلاع ملنے پر ریسکیو الله أكبر1122 کی میڈیکل ٹیموں نے وین میں سوار 07 معمولی زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے THQ ہسپتال دروش لوئر چترال منتقل کردیا، ابتدائی معلومات کے مطابق وین میں 13 افراد سوار تھے جو کہ بریک فیل ہونے کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوگئی، حادثے کے نتیجے میں وین سوار 6 افراد محفوظ رہے، حادثے کا شکار ہونے والے مہمانوں کا تعلق کراچی سے ہے جنہوں سے اسلام آباد سے چترال کا رخکیا ل
Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button