تازہ ترین

عوام پرسان بہتولی کاپرسان کے ویلی روڈ کےلئے 20کروڑ روپے شامل کر نے پر صوبائی اور ضلعی قیادت کا شکریہ

چترال(نمائندہ آوازچترال )محمد ایوب ورکر پی ٹی آئی پرسان کریم اباد نےوی سی پرسان کے ویلی روڈ کےلئے 20کروڑ روپے کی خطیر رقم اےڈی پی میں شامل کر نے پر علاقہ پرسان بہتولی کے عوام کی طرف سے پی ٹی آئی کے صوبائی حکومت ،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ،معاون خصوصی وزیرزادہ ،اسرار صبور،چیرمین تحصیل کونسل شہزادہ امان الرحمن، محمد شریف خان اور عبداللطیف کا تہدل سے شکریہ ادا کیا ہے ۔ اُنہوں نے کہا کہ ضلع لیول کی  لیڈرشپ نے متعدد بار علاقہ کا دورہ کرکے وعدہ کیا تھا اور آج اس وعدہ کی تکمیل ہو نے جا رہا ہے ۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button