تازہ ترین

ہفتہ وار 3 دن (جمعہ، ہفتہ اور اتوار) #اسامہ_وڑائچ_شہید_پارک_دنین میں صرف فیملیز کے لئے مختص کرنے کا حکمنامہ جاری

 چترال( آوازچترال نیوز) عوامی شکایات پر نوٹس۔ ڈپٹی کمشنر انورالحق   نے ہفتہ وار 3 دن (جمعہ، ہفتہ اور اتوار) #اسامہ_وڑائچ_شہید_پارک_دنین میں صرف فیملیز کے لئے مختص کرنے کا حکمنامہ جاری کردیا۔ آرڈر پر عملدرآمد کے لئے پارک میں اضافی نفری بھی تعینات کردی گئی ہے۔ عوام الناس سے اپیل ہے کہ عظیم عوامی مفاد میں پارک انتظامیہ کے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔خلاف ورزی کرنے کی صورت میں مناسب کروائی ہوگی۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button