تازہ ترین

65 سال سے زائد عمر کے افراد حج نہیں کرسکیں گے

کراچی(آوازچترال نیوز )سعودی وزارت حج و عمرہ نے رواں سال حج کے لیے نئے قواعد و ضوابط جاری کردیے۔وزارت حج و عمرہ سے جاری بیان کے مطابق صرف حج ویزہ پر گئے ہوئے غیر ملکیوں کو سنتِ ابراہیمی ادا کرنے کی اجازت ہوگی، وزٹ ویزہ یا ٹوور ویزہ حج کے لیے کارآمد نہیں ہونگے۔وزارت حج و عمرہ کے مطابق تمام حجاج کیلئے ویکسین سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیا گیا ہے جبکہ عمر کی زیادہ سے زیادہ حد 65برس مقرر کی گئی ہے اس سے زائد عمر کے افراد حج کے اہل نہیں ہوں گے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

یہ بھی چیک کریں
Close
Back to top button