تازہ ترین

ایک شخص نے ہنسی مذاق کے دوران اپنے رشتہ دار کودھکا دیکار ماردیا

  1. چترال (نمائندہ آوازچترال) بروز کے مقام پرایک شخص نے ہنسی مذاق کے دوران اپنے رشتہ دار کو دھکا دے کر گرادیا جس سے ان کی موت واقع ہوئی۔ پولیس تھانہ چترال کے ایک اہلکار کے مطابق شہاب الدین ولد نامعلوم نے مذاق ہی مذاق میں سریر الدین ولد نصیر الدین کو دھکا دیا جس سے وہ زمین پر گر نے کے بعد زخمی ہوئے اور پشاور میں دوران علاج وفات پاگئے۔ انہوں نے بتایاکہ سریر الدین کے رشتہ داروں نے دعویداری نہیں کی اور اسے اتفاقی حادثہ قرار دیا جس پر پرچہ چاک نہیں کیا گیا۔
Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button