تازہ ترین

لینڈ سلاییڈنگ سےالٹو کار ڈریویر سمیت دریا چترال کے کنارے جاگری

 چترال (نمایندہ آوازچترال) لوئر جغور سے تعلق رکھنے والے والے عباد الرحمن چترال دنین بائی پاس روڈ سے جغور آتے ہوئے لیند سلائیڈنگ سے پھتر لگنے پر آلٹو کار سمیت دریائے چترال کے کنارے جا گری، حادثے کے نتیجے میں عباد الرحمن معجزاتی طور پر محفوظ رہے ریسکیو 1122 کو اطلاع دینے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ریسکیو ریکوری وہیکل کے زریعے آلٹو کار کو دریائے چترال کے کنارے سے ریکور کرکے مالک کے حوالے کر دیا ، چترال اور مضافات میں حالیہ بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی اور سیلابی ریلوں کے خدشات ہیں، عوام الناس سے التماس ہے کہ بارشوں کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کریں، کسی بھی ایمرجنسی کی صورت ریسکیو 1122 کے ٹول فرینمبر "1122” پر رابطہچترال

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button