تازہ ترین

پشاور ہائی کورٹ کے خصوصی ہدایات پر ہفتے کے روز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لویر چترال تنویر اقبال نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ

چترال (نمائندہ  آوازچترال ) پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس قیصر رشید کے خصوصی ہدایات پر ہفتے کے روز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لویر چترال تنویر اقبال نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا اور معمولی مقدمات میں سزا پانے والے قیدیوں کی رہائی کے حکم دے دئیے جنہیں بعدازاں رہا کردئیے گئے تاکہ آنے والی عیدالفطر کی پرمسرت موقع پر اپنے عزیز واقارب کے درمیاں موجودہوسکے۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر چترال ثقلین سلیم بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

یہ بھی چیک کریں
Close
Back to top button