تازہ ترین

اسسٹنٹکمشنراپر چترال کے دفترکے صحن میں انتظامیہ کے تعاوں سے افطار دستر خوان پروگرام

 

چترال(محمد ذاکر ذخمی سے)رمضان المبارک کے دوران افطار دسترخوان پروگرام کے سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر کے صحن میں ضلعی انتظامیہ اپر چترال، تجار یونین بونی اور صابر اینڈ کو کے تعاون سے افطار دسترخوان پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ افطار دسترخوان پروگرام میں اسسٹنٹ کمشنر مستوج شاہ عدنان صاحب، صدر و سکریٹری تجار یونین بونی اور کثیر تعداد میں مسافر و مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی۔ ضلعی انتظامیہ اپر چترال رمضان المبارک کے مبارک دنوں میں مسافروں اور بے گھر افراد کے لئے افطار پروگرام کے انعقاد میں تعاون کرنے پر تجار یونین بونی اور صابر اینڈ کو کا شکریہ ادا کیا۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

یہ بھی چیک کریں
Close
Back to top button