تازہ ترین

دروش میں خاتون دریاء چترال میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی

 

لوئر چترال (آواز چترال نیوز)لوئر چترال دروش باڈوگال سے تعلق رکھنے والے زوجہ ولی محمد گذشتہ روز نا معلوم وجوہات کی بنا پر دریائے چترال میں چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی، ریسکیو1122 کو اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کے غوطہ خور ٹیم نے آج دوسرے روز میر کھنی دروش سے لیکر آرندو تک دریائے چترال میں مختلف مقامات پر سرچ آپریشن کیا تاہم ابھی تک ڈیڈباڈی کا سراغ نہ مل سکا، ابتدائی معلومات معلومات کے مطابق زوجہ ولی محمد گذشتہ روز دوپہر کے قریب دریائے چترال میں چھلانگ لگا دی تھی، ریسکیو1122 کی ٹیم گزشتہ روز سے ڈیڈباڈی کے لیے سرچ آپریشن ل

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button