تازہ ترین

انجینرفضل ربی جان صدر پیپلزپارٹی ضلع چترال کے والدہ مخترمہ انتقال کرگیے.ان کی نماز جنازہ دوپہر 1.30 بجے دنین میں ادا کی جاءےگی

چترال (آوازچترال نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی ضلع لوئرچترال کے صدرانجینئرفضل ربی جان ،فضل خالق اوررحیم دیارخان کے والدہ محترمہ مختصرعدالت کے بعد انتقال کرگئے۔جس کی نمازجنازہ کل 17اپریل 2022کوبروزاتواربعدازنمازظہر1:30 کودنین گوغول میں اداکی جائے گی ۔اللہ تعالیٰ مرحومہ کواپنی جواررحمت میں داخل فرماکرجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائیں۔آمین

Facebook Comments

متعلقہ مواد

یہ بھی چیک کریں
Close
Back to top button