تازہ ترین

جامعہ چترال میں ملازمین کی جاری ہڑتال مذاکرات کے بعد ختم کرنے کا اصولی فیصلہ

چترال( اواز چترال)جامعہ چترال میں ملازمین کی جانب سے جاری ہڑتال کے دوسرے دور میں پروفیسر ڈاکٹر جمیل چترالی کی موجودگی میں ہونے والے مذاکرات کے بعد متفقہ طور پر ہڑتال ختم کرنے کا اصولی فیصلہ کیا گیا اس کے ساتھ ساتھ یونیورسٹی آف چترال کی تعمیر وترقی کے لیے مل جل کر کام کرنے کا فیصلہ بھی ہوا اس دوران مثبت کردار ادا کرنے پر ہم ضلعی انتظامیہ اور دیگر لاء انفورسمنٹ اداروں کے تہہ دل سے شکر گذار ہیں کل سے یونیورسٹی آف چترال میں معمول کے مطابق تمام امور سر انجام دیئے جائیں گے

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button