تازہ ترین

وزیر اعظم کا قوم سے خطاب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (  آوازچترال ) وزیر اعظم کا قوم سے خطاب کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کل رات قوم سے خطاب کریں گے، وفاقی کابینہ اور پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی طلب کر لیا گیا ہے۔ اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء فواد چودھری نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنے ردعمل میں کہا کہ اس بدقسمت فیصلے نے پاکستان میں سیاسی بحران میں بہت اضافہ کردیا ہے۔ فوری الیکشن ملک میں استحکام لا سکتا تھا، بدقسمتی سے عوام کی اہمیت کو نظر انداز کیا گیا ہے ابھی دیکھتے ہیں معاملہ آگے کیسے بڑھتا ہے۔ ۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button