تازہ ترین

میرے چھوٹے بھائی کے حق میں تحصیل مستوج کے عوام نے ہمارے خاندان کی ناقابل فراموش خدمت کی ہیں…امیراللہ خان یفتالی

چترال( نمائندہ آوازچترال) حالیہ بلدیاتی انتخابات میں تحصیل چئیرمین کے الیکشن کے لئے میرے چھوٹے بھائی سہروردی خان یفتالی کے حق میں لاسپور کے عوام نے جسطرح انتہائی مختصروقت کی جدوجہد میں ہمارے خاندان کی ناقابل فراموش خدمت کی ہیں۔ میں فردافردابزرگوں،بھائیوں،ماوں اور بہنوں کا دل کی اتھاگہرائیوں سے شکریہ ادا کرتاہوں۔لاسپور کے اپنے ننگیالے عوام ،اس دھرتی کے باسیوں اور ان فلک بوس پہاڑوں کو سلام پیش کرتاہوں۔ ہائے مہ شیلی لاسپور تہ سورا قربان اوا۔۔۔۔شوت چھاوم اللہ نامہ صحیح ہایہہ ارمان مہ۔۔

امیراللہ خان یفتالی یفتالی ہاوس ہرچین چترال

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button