تازہ ترین

لوئر چترال دروش نگر میں دروش انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں آتشزدگی

*   چترال(  اوازچترال ) لوئر چترال دروش نگر ٹیکنیکل کالج میں رات گئے اچانک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو1122 کو اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی فائر فائٹرز ٹیم فائر وہیکز کے ساتھ موقعے پر پہنچے اور ایک گھنٹہ مسلسل فائر فائٹگ کرکے آگ پر مکمل قابو پالیا، ریسکیو1122 بروقت رسپانس کے زریعے ٹیکنکل کالج میں آگ پر قابو پاکر کالج کے زیادہ تر حصے کو متاثر ہونے سے بچا لیا، ابتدائی معلومات کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث بھڑک اٹھی، فائر فائٹگ میں ریسکیو 1122 کے 8 فائر فائٹرز اور دو فائر وہیکلز نے حصہ لیا، فائر فائٹگ کے دوران 9500 لیٹر پانی استعمال ہوا.

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button