تازہ ترین

پشاور سے چترال اتے ہوءے مسافر کوچ کا براڈام کے مقام حادثہ

لوئر چترال (نمایندہ اواز چترال)لوئر چترال دروش براڈم میں الصبح
پشاور سے چترال آتے ہوئے فلائنگ کوچ حادثے کا شکار ہوگئ، حادثے کے نتیجے میں فلائنگ کوچ میں سوار 8 افراد معمولی زخمی ہوئے، ریسکیو1122 کو اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم ایمبولینسز کے ساتھ جائے حادثہ پہنچے اور حادثے کے نتیجے زخمی ہونے والے افراد کو ایمبولینسز میں ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے THQ ہسپتال دروش منتقل کردیا، ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ گاڑی کے بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا.

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button