تازہ ترین

بلدیاتی انتخابات اور ٹیلی نار کمپنی کی ناقص کاکردگی۔لاکھوں کمانے والا کمپنی کے سگنل موسمیات کے رحم و کرم پر

اپر چترال  (  ذاکر محمد زخمی ) بلدیاتی انتخابات اور ٹیلی نار کمپنی کی ناقص کاکردگی۔لاکھوں کمانے والا کمپنی کے سگنل موسمیات کے رحم و کرم پر۔ شام داخل ہوتے ہی سگنل غائب۔ جنریٹر کے لیے تیل نہیں۔ بیٹری بیک اپ ناکارہ ۔ٹاور نمبر ICUT48اجنو کے احاطے پولینگ کے بعد نتائج کے اطلاع کسی تک نہیں پہنچ پائیگی ۔ادارے کی زمہ دار سے رابطہ بھی بے سود ثابت ہوئی۔ کل ہونے الیکشن نتائج التوا کا شکار رہنے کا حدشہ۔انتظامیہ اور متعلقہ ادارے سے بروقت نوٹس لینے کی اپیل

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button