تازہ ترین

بلدیاتی الیکشن کمپین کے حوالے سے جمیعت علماۓاسلام اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کا مشترکہ اجلاس

اپر چترال( جمشیداحمد)بلدیاتی الیکشن کمپین کے حوالے سے جمیعت علماۓاسلام اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کا مشترکہ اجلاس اج وریجون موڑکھو میں منعقد ہوا جس کی صدارت مولوی عبدالکریم شاہ نے کی۔ اجلاس میں علماۓ کرام، امیر جمیعت علماۓاسلام اپر چترال شیر کریم شاہ جمعیت علماۓ اسلام کے کارکنان صدر پاکستان مسلم لیگ نواز اپر چترال سعیداحمد خان سابق ایم این اے شہزادہ افتخارالدیں، سابق تحصیل ناظم مولانا یوسف ,مولانا شیرکریم شاہ اور عماٸیدیں May be an image of 6 people, beard, people standing and outdoorsعلاقہ کی کثیر تعداد جلسے میں شرکت کی ۔جلسے کا باقاعدہ اغاز قاری خیر اللہ کی تلاوت کلام پاک سے کیا گیا تلاوت کلام پاک کے بعد قاری خلیل نے نعت رسول مقبول پیش کی۔ ابتدایی کلمات پیش کرتے ہوے امیر جمعیت علماۓ اسلام اپر چترال شیر کریم شاہ نے موجودہ حکومت کی معاشی پالیسی کاذکر کرتے ہوۓ موجودہ حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتےہوٕے کہا۔ نیا پاکستان کا دعوی کرنے والے اور نیا پاکستان بنانے والے اس وقت بری طرح ناکام ہوچکی ہے مہنگاٸی بےروزگاری کی وجہ سے لوگ خودکشیاں کررہے ہیں اشیاۓ خورد نوش کی قیمتین غریب عوام کی پہنچ سےدور رہی اٹا گھی دوایاں پیٹرول اورڈیزل May be an image of 8 people, people standing and outdoorsکی نرخ میں ناجاٸز أضافہ ہوا جس سے غریب عوام کی زندہ گی اجیرن بن گیی اور حکومت کرنے میں ناکام ہوۓ یہی وجہ ہے کہ اج عمران خان کی حکومت دو تین دن کا مہمان رہ گیا ہے ۔ اس کے بعد جمعیت علماۓ اسلام اور پاکستان مسلم لیگ کا متفقہ امیدوار براۓ چیرمن شب موڑکھو تورکھو مولانا فتخ الباری نے خطاب کیا انہوں نے کہا کہ کامیابی کے بعد موڑکھو تورکھو کی ترقی میں ہر ممکن کوشش کرونگا سڑکوں کی تعمیر میری اوالین ترجحات میں شامل ہوگی موژگول سے لیکر نشکو تک روڈ کی کیشادگی اور پختہ گی کے لیے کوشیش کی جاۓ گی اس کے علاوہ صحت سہولیات کی فراہمی ایجوکیشن اوربجلی کی May be an image of 6 people, beard, people standing and outdoorsباقاعدہ گی کے حوالے سے بھی کام کی جاۓ گی انہوں نےمزید کہاکہ میں اس علاقے کا بیٹا ہوں میرے خاندان اب بھی نشکو میں رہاٸیش پزیر ہیں میں اس علاقے کی بیٹے کی حثیت سے اس علاقہ تورکھو موڑکھو کی خدمت کرنے میں انشا اللہ کسی قسم کی کوتاہی نہیں کرونگا۔ علاقے کی تعمیرو ترقی میں ہرممکن May be an image of 6 people, people standing and outdoorsکوشیش کرونگا اور علاقے کے عوام کو ساتھ لیکر کام کرونگا ۔اسکے علاوہ سابق ایم این اے شہزادہ افتخار الدیں نے خطاب کیا سابقہ حکومت کی ترقیاتی منصوبوں کا ذکر کیا اورسابقہ حکومت کی جاری منصوبوں کو موجودہ حکومت بند اور ختم کرنے پر انتہاٸی افسوس کا اظہار کیا جن میں سڑکیں پل وعیرہ May be an image of 4 people, beard, people standing and outdoorsشامل تھیں اور پی ڈی ایم کی کامیابی اور بلدیاتی انتخابات میں پی ڈی ایم کی نامزد امیدواروں کی کامیابی کے لیے حصوصی ہدایت کی اس کے علاوہ صدر پاکستان مسلم لیگ نواز اپر چترال سابق ایم پی اے سعیداحمد خان اور سابق تحصیل ناظم مولانا یوسف نے خطاب کیے انہوں نےکہا کہ انے والی حکومت پی ڈی ایم کی ہوگی اور کارکناناں پر زور دیا کہ ہر صورت میں پی ڈی ایم کے نامزداور متفقہ امیدواران کو تمام نشستوں میں کامیاب کریں تاکہ ہم ملکر عوام کی خدمت کریں گے۔جلسے کی نظامت کی فراٸیض جنرل سکر ٹری جمعیت علماے اسلام موڑکھو پرنسپل سمیع الحق نے انجام دیں۔اخر میں صدرےجلسہ مولوی عبدالکریم شاہ کی صدارتی خطبے اوردعاٸیہ کلمات کے ساتھ یہ جلسہ اختتام پزیر ہوا۔

May be an image of one or more people, people sitting, people standing and outdoors

May be an image of 2 people, people standing, people walking and outdoors

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button