تازہ ترین

بانگ یارخون میں پاکستان مسلم لیگ اور جمیعت علماء اسلام کے متفقہ نامزد امیدوار محمد پرویز لال کا انتخابی میٹنگ۔ 

اپر چترال ( ذاکر محمد زخمی )  بلدیاتی انتخابات قریب تر ہوتے ہی انتخابی مہیم میں بھی ائیے روز تیزی دیکھنے کو ملتی ہے تمام پارٹی کے اور ازاد امیدوار اور سپورٹر ووٹروں کی حمایت حاصل کرنے کے تگ و دو میں مصروف ہیں۔ اس وقت پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر سید احمد ،محمد پرویز لال و دیگر کابینہ کے ارکان یارخون میں الیکشن مہیم کے سلسلے موجود اور مصروف ہیں ۔جو گاون ،گاون گھر ،گھر اپنے انتخابی مہیم کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔ علاقے میں دو منظم پارٹی کے امیدواروں کے موجودگی میں پاکستان مسلم لیگ مہیم کو بخوبی اگے بڑھا رہی ہے اور کئی ایک ایک اہم کامیابی حاصل کرکے ووٹروں May be an image of 3 people, people standing, people sitting and outdoors

کوپارٹی کی طرف راغب کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔کمپیئن کے دوران نوجوان لیگی جاوید لال کی کارکردگی قابل تعریف رہی جو اپنے وسیع تعلقات کو بروئے کار لاکر بہت کچھ ممکن بناکر مسلم لیگ کے لیے اسانیاں پیدا کی۔اس سلسلے آج بانگ یارخون میں ایک کارنر میٹنگ منعقد ہوئی جس میں کثیر تعداد افراد شرکت کی اور اور مسلم لیگ کو حالیہ بلدیاتی انتخابات میں سپورٹ کرنے کی یقین دلائی میٹنگ کی صدارت علاقے کی معتبر شخصیت قاضی معراج نے کی۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button