تازہ ترین

الیکشن کمیشن چترال ..ممبر وزیر زادہ اورپی ٹی آئ کے تحصیل کونسل تورکہو مو ڈکہو جمشید میرکو 19 مارچ کو اپر چترال حاضر ہونیکا حکم

 چترال(نمائندہ آوازچترال ) بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ..وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی اور ممبر صوبائ اسمبلی خیبرپختونخوا وزیر زادہ کی اپر چترال میں انتخابی مہم میں حصہ لینے پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر اپر چترال قمرحسنین کی جانب سے نوٹس معاون خصوصی کو بذات خود یا ان کی طرف سے وکیل کے ذریعہ وضاحت پیش کرنیکے لئے 19 مارچ کو دن 2 بجے حاضر ہونیکا حکم اسی طرح پی ٹی آئ کے امیدوار برائے تحصیل کونسل ترخو ملخو اپر چترال جمشید میر کو بھی 19 مارچ کو دن 2 بجے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر اپر چترال کے دفتر میں پیش ہونیکی ہدایت

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button