تازہ ترین

انتقال پرملال…مفتی ضیاءالحق لیکچرار ڈگری کالج کی والدہ محترمہ وفات پاگئی ہیں۔

انا للہ واناالیہ راجعون
زوجہ امام قدوس خان مشکیلی وفات پاگئی ہیں۔ آپ مفتی ضیاءالحق لیکچرار ڈگری کالج، پولیس حوالدار ہاشم خان، حضرت یاسر پاک آرمی کی والدہ محترمہ
تھیں۔
نماز جنازہ آج مورخہ 15 مارچ 2022 کو بوقت 02:30 بجے دوپہر جنالی گراونڈ نزد واپڈا آفس کوغذی میں ادا کی جائے گی۔
سوگواران:
1۔مفتی ضیاءالحق لیکچرار ڈگری کالج،
2۔پولیس حوالدار ہاشم خان،
3۔حضرت یاسر پاک آرمی
4۔مولانا محمد یونس
5۔ ماسٹر عنایت اللہ
Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button