تازہ ترین

کلکٹک تا چترال روڈ جس کی چوڑائی 100 فٹ ہے کی منظوری دی گئی ہے۔..

چترال ( آوازچترال) کلکٹک تا چترال روڈ جس کی چوڑائی 100 فٹ ہے کی منظوری دی گئی ہے۔  این ایچ اے  کی طرف سے عملدرآمد کیا جائے گا۔دروش بائی پاس روڈ بھی اس منصوبے میں شامل ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر دروش عبدالحق نے این ایچ اے حکام کے ساتھ مل کر دروش بائی پاس روڈ کی حد بندی کی۔ اس منصوبے سے علاقے میں خاص طور پر دروش میں مزید معاشی سرگرمیاں پیدا ہوں گی، بائی پاس روڈ سے بڑی تجارتی سرگرمیاں شروع ہوں گی اور ٹریفک کی روانی میں بھی مدد ملے گی۔

May be an image of 6 people, people standing and road

May be an image of 6 people, people standing, tree, mountain, sky and road

 

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button