تازہ ترینکاروبار

بجلی کی قیمت میں 5.94 پیسے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد ( آوازچترال) نیپرا نے ماہانہ فیول ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں بجلی 5.94 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کافیصلہ جاری کردیا جس کے مطابق ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں بجلی 5.94 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔ قیمت بڑھنے سے بجلی صارفین پر58 ارب روپےکا اضافی بوجھ پڑے گا۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button