تازہ ترین

برغوزی میں پی ٹی آئی کے شمولیاتی پروگرام۔۔۔ پرویز مشرف کے سپاہی احمد خان بھی پی ٹی آئی میں شامل

چترال (نمائندہ  آوازچترال) برغوزی لوئیر چترال میں سینکڑوں گھرانے مختلف سیاسی جماعتوں سے مستعفی ہو کر پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔ اس موقع پر مشیر برائے اقلیتی امور وزیر زأدہ،سینیر رہنما پاکستان تحریک انصاف چترال عبد الطیف,کواڈینیٹر نذیر احمد بھی موجود تھے۔ شمولیتی پروگرام میں   ذیل افراد شامل ہیں۔ احمد خان مشرف خان زبیر احمد فضل احمد خان خورشید احمد صبعت اللہ اکرام اللہ اسد اللہ فضل الحق آصف احمد سرور عالم نعیم اللہ نوید احمد اکرام اللہ۔ حالیہ بلدیاتی الیکشن اور جنرل الیکشن 2023 میں مینڈیٹ دینے کا حتمی فیصلہ۔

May be an image of 6 people, beard, people standing and outdoors

May be an image of 6 people, beard, people standing and outdoors

May be an image of 6 people, beard, people standing and outdoors

May be an image of 6 people, people standing and outdoors

Facebook Comments

متعلقہ مواد

یہ بھی چیک کریں
Close
Back to top button