تازہ ترین

مروئے کے معروف شخصیت بابو محمد ہفتہ کے روز انتقال کرگئے

 

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون°

چترال(نمائندہ آوازچترال) علاقہ کوہ مروئے کے معروف شخصیت بابو محمد ہفتہ کے روز انتقال کرگئے

ان کی نماز جنازہ شام چھ بجے مروئے پائین میں ادا کی جائیگی

سوگواران!
منیجر عطاو حسین زرعی ترقیاتی بینک سوات
منیجر حیات حسین زرعی ترقیاتی بینک دروش برانچ
میرزہ حسین کوغذی
فاروق اعظم آر ایچ سی کوغذی
زاہد فضل لیکچرر گورنمنٹ ڈگری کالج چترال

Facebook Comments

متعلقہ مواد

یہ بھی چیک کریں
Close
Back to top button