تازہ ترین

چترال میں ایک اور 18 سالہ نوجوان نے گھر کے اندر پنکھے میں لٹکا کر خودکشی کی

 چترال( آواز چترال) چترال میں   ایک اور 18 سالہ نوجوان نے اپنے زندگی کا چراغ گل کر دیا موسی ولد فخر عرف سکینہ کراچی رہائشی جغور داواشیش چترال اپنے آپ کو گھر کے اندر پنکھے میں لٹکا کر خودکشی کی خودکشی کی خاص کوئی وجہ اب تک سامنے نہیں آیا ہے

Facebook Comments

متعلقہ مواد

یہ بھی چیک کریں
Close
Back to top button