تازہ ترین

ڈی پی او لوئر چترال….. چترال میں پولیس اسٹیشن ریکارڈ منیجمنٹ سسٹم متعارف کرائی

چترال (نمائندہ آوازچترال)  ریجنل پولیس افسر ملاکنڈ ریجن  ذیشان اصغر کی خصوصی دلچسپی اور ہدایت پر ڈی پی او لوئر چترال سونیہ شمروز خان   نے لوئر چترال میں پولیس اسٹیشن ریکارڈ منیجمنٹ سسٹم متعارف کرائی ۔جس کے ذریعے ضلع ہذا کے تمام پولیس اہلکاروں کا ریکارڈ کمپیوٹر سسٹم میں اپ ڈیٹ کیا گیا ۔اسی طرح سال 2022کے تمام ایف ائی ار اور کیس فائل سسٹم میں اندراج کیا گیا ۔ضلع ہذا میں اب تمام ایف ائی ار اور تفتیشی امور کمپیوٹرائز ہونگے ۔اس کے نتیجے میں عوام کو کریمنل ریکارڈ ویرفیکشن منٹوں میں دستیاب ہو گی۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button