تازہ ترین

پہلی بار چترالی خاتون پروفیسر فریدہ بی بی ڈپٹی ڈائیریکٹر ہائیر ایجوکیشن فیمل خیبرپختونخواہ تعینات

 پشاور (  آواز چترال )  فریدہ بی بی تعلیمی اعتبار سے ریاست چترال کے دور سے انتھائی زرخیز مشہور ومعروف علاقہ برنس سے تعلق رکھنے والا محترم اقبال علی  کا اہلیہ ہے ۔اقبال علی  سابق پرنسپل کامرس کالج چترال رحمت نبی  پاکستان ٹیلی ویژن کا ریٹائیرڈ ایڈمن ڈائیریکٹر حاجی عطاءالدین  کا بھتیجا جبکہ کرنل سراج اور کپٹن سلیم الدین  کا چچا ذاد بھائی ہے۔ پروفیسر فریدہ بی بی کو دو بار کمیشن پاس کرنے کا بھی اعزاز حاصل ہے اس کی تعیناتی محکمہ تعیلم فیمل پر آچھے اثرات مرتب کرسکتی ہے۔ہم اس موقعے پر اپنی بہن اور اس کے تمام خاندان کو دل کی اتاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس منصب کو اہل چترال کے لئے اعزاز سمجھتے ہیں۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button