تازہ ترین

کاری سے تعلق رکھنے والے عامر احمد جنگل میں پاؤں پھسلنے کی وجہ سے پہاڑی سے گر کر زخمی

چترال ( آواز چترال نیوز)  لوئر چترال لوئر چترال کاری سے تعلق رکھنے والے عامر احمد ولد عبد حلیم کاری کے جنگل میں پاؤں پھسلنے کی وجہ سے پہاڑی سے گر کر زخمی ہوئے، ریسکیو1122 کو اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم کاری پہنچ کر شدید زخمی ہونے والے عامر احمدکو ایمبولینس میں ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئےڈی ایچ کیو ہسپتال لوئر چترال منتقل کردیا ، ابتدائی معلومات کے مطابق عامر احمد جنگل سے لکڑیاں لانے کے غرض سے جنگل گیا ہوا تھا جہاں اچانک پاؤں پھسلنے کے باعث عامر احمد گر کر زخمی ہو گئے.

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button