تازہ ترین

شادی شدہ خاتون مبینہ طوردریائے میں چھلانگ لگاکرخودکشی کرلی

چترال(آوازچترال )گذشتہ روزیارخون لشٹ میں ایک اورشادی شدہ خاتون مبینہ طوردریائے یارخون  میں چھلانگ لگاکرخودکشی کرلی ۔پولیس ذرائع کے مطابق مسماۃ  شمشادولدوزیرخان عمرتقربیا30 یارخون لشٹ  سے بروغل میں شادی ہوئی تھی  نے نامعلوم وجوہات کی بناکردریائے یارخون میں چھلانگ لگاکراپنے زندگی کی چراغ گل کردی ۔اس کی لاش دریاسے برآمدکرکے قانونی کارروئی کے ورثاکے حوالے کردی۔مقامی پویس تفتیش کررہے ہیں

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button