182

اشتہار برائے خالی آسامی

بذریعہ اشتہار ھذا ا طلاع دی جاتی ہے، کہ AKRSPریجنل آفس چترال کو کنٹریکٹ کی بنیادوں پر ڈرائیورز کی ضرورت ہے۔ خواہشمند حضرات جو مندرجہ زیل کوائف پر پورے اترتے ہو، وہ یکم نومبر ۱۲۰۲ تک اپنے کوائف HR OFFICE, AKRSP Regional Office Chitral میں جمع کر وا سکتے ہیں۔

کوائف:
تعلیمی قابلیت: میٹرک
ؑ عمر کی حد: کم از کم ۳۲ سال اور زیادہ سے زیادہ ۵۳ سال۔
HTV/LTV ڈراؤنگ لائسنس۔
کریکٹر سرٹیفیکیٹ (جو پولیس سے تصدیق شدہ ہو)
دور دراز پہاڑی علاقوں میں ڈرائیونگ کا تجربہ رکھتا ہو۔
کم از کم پانچ سال کا ڈرائیونگ تجربہ ہو۔

نیاز علی شاہ
ایڈمنHR/آفیسر
AKRSP Regional Office Chitral
Email: niaz.alishah@akdn.org

Facebook Comments