تازہ ترینکاروبار

حکومت نے گھی کی قیمتوں میں 109روپے فی کلو تک کا اضافہ کردیا

اسلام آباد (آوازچترال نیوز ) یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے گھی کی قیمتوں میں فی کلو 40 سے 109 روپے جبکہ 10 لیٹر کے کین پر 1090 روپے تک کا اضافہ کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی کا نیا طوفان برپا کردیا گیا ہے، اور مختلف برانڈز کے گھی کی قیمتوں میں 40 سے 1090 روپے تک کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، جب کہ قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری ہوگا۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button