71

دروش ایکش فورم کا ایک ہنگامی میٹنگ

چترال(آوازچترال )دروش ایکش فورم کا ایک ہنگامی میٹنگ صدر رضیت باللہ دروش ایکشن فورم کے زیر صدارت منعقد ہوا جسمیں جماعت اسلامی جمیت علماء اسلام عوامی نشنل پارٹی پاکستان پیپلز پارٹی پاکسٹان۔مسلم۔لیگ ن، تحریک تحفظ حقوق چترال ڈرائیور یونین ناظمین الفلاح سوسائٹی اوسیک کے بڑوں نے شرکت اور متفقہ طور پر درج زیل قرار داد پاس کی۔۔

Facebook Comments