تازہ ترین

چترال میں ڈوبنے والے کراچی سے تعلق رکھنے والے نوجوان کی ڈیڈ باڈی ایون میں دریائے چترال سے ریکور… ہسپتال چترال منتقل

چترال( آوازچترال)  29 اگست کو دریائے چترال میں ڈوبنے والے کراچی سے تعلق رکھنے والے نوجوان کی ڈیڈ باڈی ریسکیو1122 کی غوطہ خور ٹیم نے چترال کے مقام ایون میں دریائے چترال سے ریکور کرکے ڈی ایچ کیو ہسپتال لوئر چترال منتقل منتقل کر رہی ہے، چترال کے مقام ایون میں دریائے چترال کے درمیان ڈیڈباڈی دکھائی دینے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم نے دریائے چترال سے ریکور کر لیا.

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button