تازہ ترین

بلچ کے مقام پردریا چترال سے خاتون کی لاش برآمد…لاش ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال منتقل

چترال(  آوازچترال ) لوئر چترال کے مقام بلچ میں دریائے چترال میں ڈیڈ باڈی بہنےکی اطلاع ریسکیو 1122 کے کنٹرول کو ملی، اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم نے بلچ پہنچ کر دریائے چترال سے ڈیڈ باڈی کو ریکور کرکے ڈئ ایچ کیو ہسپتال لوئر چترال کے مردہ خانے منتقل کر دیا، ابتدائی معلومات کے مطابق لاش کسی عورت کی ہےاور زیادہ دیر دریا میں بہنے کی وجہ سے حالت بگڑ چکی ہے تاہم ریسکیو 1122 کی ٹیم نے لاش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال لوئر چترال منتقل کیا ہے

.

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button