تازہ ترین

دروش شمس آباد سے تعلق رکھنے والی دو بہنیں دریائے چترال میں ڈوب گئیں

 چترال(نمائندہ آوازچترال ) لوئر چترال دروش شمس آباد سے تعلق رکھنے والی دو بہنیں عاصمہ اور سیمہ دریائے چترال میں ڈوب گئیں، اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم نے دریائے چترال میں سرچ آپریشن کے دوران جنجریت دریائے چترال میں ایک 17 سالہ بچی(غاصمہ دختر جاوید ) کی ڈیڈ باڈی کو ریکور کرکے   ہسپتال دروش منتقل کردیا، ابتدائی

معلومات کے مطابق چھوٹی بہن عاصمہ خودکشی کرنے کی کوشش کرتے ہوئے دریائے چترال چھلانگ لگا دی جبکہ چھوٹی بہن کو بچاتے وقت بڑی بہن بھی ڈوب گئ، ریسکیو 1122 کی ٹیم نے سرچ آپریشن شام تک جاری رکھی ہوئی تھی.

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button