تازہ ترین

انتقال پر ملال..سابق ایس پی چترال قاضی عطاء الرحمن انتقال کر گیے

چترال(نمائندہ آوازچترال ) سابق ایس پی چترال قاضی عطاء الرحمن انتقال کر گیے۔اپ سابق  ایجوکیشن چترال قاضی فضل الرحمن كے بھائی ۔سابق ڈی ای او چترال جناب احسان الحق کے پھوپھی زاد بھائی قاضی فتح اللہ کے چچا زاد بھائی۔اخونزادہ فضل واحد بیگ کا بہنوئی اور راقم الحروف کے پھوپھا تھے۔قاضی اشفاق الرحمن۔قاضی اسدالرحمن ۔قاضی فہیم الرحمن ۔قاضی گوہرالرحمن اور قاضی شجاع الرحمن کے والد گرامی تھے۔ اللہ تعالی بال بال مغفرت نصیب فرمائے۔ . . نماز جنازہ دوپہر 2 بجے بروز دومون میں ادا کی جاے گی۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button