تازہ ترین

 لاسپور  میں ایک اورخاتون نے دریا ئے لاسپور میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی

اپر چترال (   آوازچترال )   لاسپور  میں ایک اور شادی شدہ خاتون نے مبینہ طور پر دریا ئے لاسپور میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی ہے ۔پولیس ذرائع کے مطابق مسماۃ طاہرہ زوجہ غلا م سکنہ بالیم عمر تقریبا پچیس سال نامعلوم وجوہات کی بناپر گزشتہ شب سے لاپتہ تھی جس کی تلاش جاری تھی کہ  اسکی لاش دریا کی کنارے سے ملی ہے ۔ جس کو مقامی پولیس پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالہ کردی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق خاتون نے خودکشی کرلی ہے

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button