تازہ ترینصحت

آمین الرحمن کو بطورِ چیف کلینیکل ٹیکنیشن پیتھالوجست بی۔پی۔ایس 16 میں ترقی

چترال(  آوازچترال) آمین الرحمن کو بطورِ چیف کلینیکل ٹیکنیشن پیتھالوجست بی۔پی۔ایس 16 میں ترقی،،،،،!!! مراسلہ جاری کوغذی سے تعلق رکھنے قابل فخر فرزند آمین الرحمن کی بطور چیف کلینیکل ٹیکنیشن پیتھالوجست (بی۔پی۔ایس 16) میں ترقی ہوئی ۔ ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز خیبرپختونخوا کی دفتر سے مراسلہ جاری ہوا۔ یاد رہے کہ موصوف گزشتہ عشروں سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چترال میں بطور کلینیکل ٹیکنیشن پیتھالوجست اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button