تازہ ترین

لاسپور میں ایک اور خودکشی

اپر چترال ( نمائندہ  آوازچترال )  چترال کے علاقہ لاسپور میں ایک اور جوانسال لڑکی مبینہ طور پر خود پر بندوق سے فائرکرکے خودکشی کی ہے ۔ تاہم مقامی پولیس لڑکی کی لاش کو  پوسٹمارٹم بونی ہسپتال روانہ کرکے انکوائری کررہی ہے

لڑکی کی شناخت صنم بی بی دختر مایون سے ہوئی ہے جس کی عمر تقریبا 19 برس ہے ۔ جو سیکنڈ ائیرکی طالبہ تھی  ۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button