تازہ ترین

سی ڈی ایم کے زیراہتمام 17جولائی کو منعقد ہونے والی سیمینار ملتوی

چترال ( نمائندہ آوازچترال  ) چترال ڈویلپمنٹ مومنٹ ( سی ڈی ایم ) کی طرف سے یہ اعلان کیاگیا ہے کہ چترال کے سڑکوں کے حوالے سے 17جولائی 2021 کو منعقد ھونے والی ا یک روزہ سیمینار کی تاریخ عید الاضحی کے نہایت قریب ہونےکی وجہ سے ملتوی کردیا گیا ہے ۔ پریس ریلیز میں کہا گیاہے کہ تاریخ عید کے قریب ہونے کی وجہ سے سیاسی نمائندگان کے ساتھ سرکاری افسران کی حاضری ممکن نہ ہوسکی۔ لہذا سی ڈی ایم ایگزیکٹیو کمیٹی ممبران کی مشاورت کے بعد نئے تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائےگا۔

 

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button