تازہ ترین

اپرچترال…۔تقریب میں 19ہیڈکانسٹیبل کے عہدوں پر ترقی پانے والے جوانان کو ترقی کے بیجز لگائے گئے

اپرچترال(نمائندہ آوازچترال ) ڈسٹرکٹ پولیس افیسر اپر چترال ذولفقار علی تنولی کے دفتر میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔اس تقریب کے مہمان خصوصی ڈی پی او اپر چترال

تھے۔تقریب میں 19ہیڈکانسٹیبل کے عہدوں پر ترقی پانے والے جوانان کو ترقی کے بیجز لگائے گئے۔تقریب میں ڈی پی اواپر چترال کے علاوہ ڈی ایس پی مستوج،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر،آرآئی،لائن آفیسر اور ریڈرر ڈی پی او نے شرکت کی ۔تقریب سے خطاب میں ڈی پی او نے ترقی پانے والے جوانوں سے کہا کہ وہ فیلڈ میں اپنا مثبت کردار ادا کرے اور پولیس کانام روشن کروائیں اور عوام کے دلوں میں اپنا ایک خاص مقام پیدا کریں۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button